اوبر نے پاکستان میں نئے  کنٹری ہیڈ کی تعیناتی کردی

280

لاہور(کامرس ڈیسک)سفری سہولیات فراہم کرنے والے عالمی پلیٹ فارم ’’اوبر‘‘ نے شاہد خان کو پاکستان کا کنٹری ہیڈ تعینات کردیاہے ،اس سے پہلے سعد نوید پال اس پوسٹ پر تعینات تھے جنہیںاب مشرق وسطی، شمالی افریقا و پاکستان (MENAP) کے خطے میں جنرل منیجر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔