حیدرآباد : دریائے سندھ میں پانی کی کمی کے باعث ماہی گیروں نے کشتیاں کنارے پر کھڑی کی ہوئی ہیں