ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 18جون سے شروع ہو گا

228

سینٹ لوشیا(جسارت نیوز)ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقاکے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 18 جون سے ڈیرن سیمی نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ مہمان ٹیم کوسیریز میں1-0کی برتری حاصل ہے۔