نیشنل پریس کلب ، اسپورٹس گالا اسنوکر کے دوسرے مرحلے کے ڈراز

91

اسلام آباد(جسارت نیوز)راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسو سی ایشن(ریپجا)کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب میں جاری اسپورٹس گالا2021 اسنوکر کے دوسرے مرحلے کے ڈراز نکالے جارہے ہیں۔ریپجا کے زیر اہتمام اسپورٹس گالا میں جڑ واں شہروں کے فوٹو جرنلسٹ حصہ لے رہے ہیں ۔