بھارت میں آزادی اظہا ررائے پر مزید پابندیاں عاید

467

نئی دہلی (اے پی پی)بھارت میں نریندر مودی کی حکومت نے ریٹائرڈسیکورٹی اور انٹیلی جنس افسروں کو موجودہ پالیسیوں سے متعلق امورپر تنقیدی تبصرہ کرنے سے باز رکھنے کے لیے سینٹرل سول سروسز (پنشن)رولز 1972 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت ریٹائرڈ افسران کو اپنے متعلقہ ادار ے سے پیشگی اجازت کے بغیرکسی ایسے موضوع پر میڈیا میں کوئی تبصرہ کرنے، کوئی خط یا کتاب یا کوئی دستاویزشائع کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔