راولپنڈی: مون سون کی شدید بارش کے پیش نظر مقامی انتظامیہ کے تحت نالہ لئی کی صفائی کا کام جاری ہے‘ راول چوک انٹرچینج پر ترقیاتی کام جاری ہے