کھپرو : دعوت اسلامی کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے جامع قدیمی مسجد کھپرو میں بلڈ ڈونیشن کیمپ میں لوگ خون کا عطیہ دے رہے ہیں