شہزادہ جام محمد خان عالیانی کی شاہجہان بزنجو سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

196

لسبیلہ (نمائندہ جسارت) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان کے فرزند شہزادہ جام محمد خان عالیانی، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر علی خان مگسی کے فرزند نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی کی حب شہر آمد۔ پریس کلب حب کے پریس سیکرٹری شاہجہان بزنجو سے ان کی اہلیہ کی وفات پر جام کالونی حب میں ان کی رہائش گاہ پہنچ کر ان سے تعزیت و فاتحہ خوانی کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔