شہزادہ جام محمد خان عالیانی، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر علی خان مگسی کے فرزند نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی پریس کلب حب کے پریس سیکرٹری شاہجہان بزنجو سے ان کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں