اسدا للہ بھٹو کی انجینئر عبدالمالک، اقبال ستار ودیگر کے لواحقین سے تعزیت

130
حیدرآباد:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹوسابق رکن اسمبلی عبدالرحمن راجپوت سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو نے انجینئر عبدالمالک مرحوم، جماعت اسلامی کے رکن اقبال ستارمرحوم، نائب امیر جماعت اسلامیضلع حیدرآباد ڈاکٹر سیف الرحمن کے والد مرحوم اور عبدالرحمن راجپوت کی والدہ مرحومہ کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ پر لواحقین سے تعزیت کی اور مرحومین کے بلند درجات کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا بھی کی ۔