آمنہ علی قیوم نے پہلا پی ٹی ایف ڈویلپمنٹ سیریز جونیئر نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

242

اسلام آباد(جسارت نیوز)آمنہ علی قیوم نے پہلا پی ٹی ایف ڈویلپمنٹ سیریز جونیئر نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ہفتہ کوپی ٹی ایف کمپلیکس اسلام آباد میں گرلز سنگلز انڈر18 فائنل میں آمنہ علی قیوم نے شیزہ ساجد کو 6_1 اور 6_2 سے ہراکر کر ٹایٹل اپنے نام کیا۔