استبداد……………اقبال

196

دیو استبداد جمہوری قبا میں پاے کوب
تْو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری

مجلسِ آئین و اصلاح و رعایات و حقوق
طِبِّ مغرب میں مزے میٹھے، اثر خواب آوری