الخدمت کے آرفن کیئر پروگرام کے تحت باہمت بچوں کے لیے ’یوم ماحولیات‘ پر منعقدہ تقریب سے سید جواد شعیب خطاب کررہے ہیں، دوسری جانب پرندوں کیلیے بچوں کو تحفے میں مٹی کے برتن دیے جارہے ہیں