یونیورسٹی روڈ پر جمع پانی کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ ٹریفک جام کے باعث سڑک پر گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں