پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے عہدیداران چیئرمین شاہد احمد میمن کی سرکردگی میں معذورین کو قومی بجٹ میں نظرانداز کیے جانے کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں