قصور:ٹر یفک حادثہ‘ ایک ہی خاندان کی 2خواتین سمیت 3افرادجاں بحق

145

قصور(اے پی پی)چونیاں کے نواح نظام پورہ حبیب آباد روڈچونیاں کے نزدیک کارڈرائیورسے موٹرسائیکل سوارکوبچاتے ہوئے کار گندے پانی کے جوہڑ میں گرگئی،ایک ہی خاندان کی 2خواتین سمیت 3افرادجاں بحق جبکہ 2افراد شدید زخمی ہوگئے۔