شورکوٹ چھائونی،تھانہ کینٹ پولیس کی مختلف کارروائیاں ،ملزم گرفتار کرلیا

254

شورکوٹ چھائونی (این این آئی) تھانہ کینٹ پولیس کے اے ایس آئی نیر عباس نے اپنے عملہ ملازمین محمد طاہر ،عباس رضا باقر،علی طاہر کے ہمراہ کھمانانوالہ چوک گشت کے دوران شہزاد ولد رشید قوم بلوچ سکنہ سعید آباد قائم بھروا کی تلاشی کے دوران پستول معہ میگزین برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔