سکھر ،قدیمی قبرستان لعل مشائخ پر مافیا کے قبضے اور قبریں مسمار کرکے تعمیرات کرانے کی منصوبہ بندی کیخلاف علاقہ مکین احتجاج کررہے ہیں