سی این جی اسٹیشنز کے لیے  56 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان

190

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن کمپنی نے لائن پیک پر شدید دباؤ کے باعث سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز کو 56گھنٹے کے لیے گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔