جوبائیڈن کیلئے گلوبل وارمنگ بڑا خطرہ، پینٹاگون کیلئے روس اور چین

323

جو بائیڈن نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے تاہم اس کے ایک دن بعد ہی پینٹاگون کے ایک اعلی افسر نے اس کو حقیقت کے برخلاف قرار دیا ہے۔