اسلام آباد: گرمی کی شدید لہر کے باعث وفاقی دارالحکومت سنسان ہوگیا‘ نوشہرہ میں بے ہوش ہونے والے طالبعلم کو ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے، لاہور میں شہری سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں