اسلام آباد: وزیر اعظم کامیاب پاکستان پروگرام سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، عمران خان کو احساس ون ونڈو پروگرام کے افتتاح کے بعد بریفنگ دی جا رہی ہے