برطانیہ اور یورپی یونین کی شمالی آئرلینڈ سے متعلق بات چیت

332
لندن: یورپی کمیشن کے نائب صدر ماروس سیفکووچ یورپ ہاؤس سے روانہ ہورہے ہیں

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ اور یورپی یونین کے مابین بریگزٹ معاہدے کے پس منظر میں شمالی آئرلینڈ سے متعلق بات چیت کا دور لندن میں شروع ہوگیا۔اس دور برطانیہ کے وزیر بریگزٹ امور ڈیوڈ فراسٹ اور یورپی کمیشن کے نائب صدر ماروس سیفکووچ شریک ہوئے۔ واضح رہے کہ آئرلینڈ کا شمالی حصہ برطانیہ کا ایک صوبہ ہے اور باقی ماندہ حصے پر مشتمل جمہوریہ آئرلینڈ یورپی یونین کی رکن ریاست ہے۔