جماعت اسلامی رہنماﺅںکی قاری ارشد ہاشمی سے تعزیت

182

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ عبدالوحید قریشی، حافظ طاہر مجید ،امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان، نائب امراءعبدالقیو م شیخ ، ڈاکٹر سیف الرحمن ، قاری محمد افضل شاکر، جنرل سیکرٹری ظہیر الدین شیخ اور امراءزون سمیت کارکنان نے امیر جماعت اسلامی زون اے لطیف آباد کے امیر قاری ارشد ہاشمی کی ہمشیرہ کی نمازجنازہ میں شرکت کی اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔