ـ 4 روزہ میچ، جنوبی افریقا اے نے 2 وکٹوں کے پر 257رنز بنالیے

265

ہرارے(جسارت نیوز)رائن رکیلٹن کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقا اے نے 4 روزہ میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 257رنز بنا لیے۔ رکیلٹن 105 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ ہیں۔ ایڈورڈ مور نے 93رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ اس سے قبل زمبابوے اے کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں344رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔