کا اعلان کر دیا HOT 10S انفنکس نے

153

لاہور(کامرس ڈیسک)اسمارٹ فون برانڈInfinix نے 8 جون کو گیمنگ چیمپیئنInfinix HOT 10S کے پری آرڈر کا اعلان کر دیا۔ میڈیا ٹیک ہیلیو جی 85 اور 90 ہرٹج ریفریش ریٹ کی صلاحیت کے ساتھ،Infinix HOT 10S 24,999روپے میں حیرت انگیز گیمنگ کا تجربہ فراہم کرے گا۔ اس کے 6.82ـ”ایچ ڈی + انتہائی ہموار ڈسپلے اور 90 ہ ہرٹاز ریفریش ریٹ کے ساتھ، HOT 10S آل راؤنڈر ثابت ہوگا۔Xpark سے آرڈر آنے پرInfinix HOT 10S کے ساتھInfinix بلوٹوتھ ایئر بڈ مفت ملیںگے۔HOT 10S میڈیا ٹیک ہیلیو جی 85 اور 6.82 ”ایچ ڈی + انتہائی ہموار ڈسپلے کے ذریعے چلنے والی 6 جی بی ریم کے ساتھ ہموار اور ناقابل شکست گیمنگ کا تجربہ پیش کرتا ہے۔