دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر

207

دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر،  کئی خبررساں اداروں کی ویب سائٹس بندش کا شکار۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں انٹرنیٹ تکنیکی خرابی کے سبب سروس شدید  متاثر ہوگئی ہے۔ جس کے سبب مقبول خبر رساں اداروں میں شامل بی بی سی،گارڈین،سی این این اور فائنینشل ٹائمس بندش کا شکار ہیں۔

صارفین کو انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے  دشورای کا سامنا ہے-