ناشپاتی کے 4 بڑے حیرت انگیز فوائد

730

ایوکاڈوس مختلف قسم کے صحت سے متعلق فوائد فراہم کرتے ہیں اور کئی ڈشز کا ایک ایک لازمی جز شمار ہوتے ہیں۔ درجہ ذیل ناشپاتی کے کئی ایک فوائد بتائے گئے ہیں۔

1) پوٹاشیئم
مریکی محکمہ زراعت کے مطابق 100 گرام (3.5 آونس) ناشپاتی میں 485 ملیگرام پوٹاشیم ہوتا ہے۔ اس کے مقابلے میں 100 گرام کیلے میں 358 ملیگرام پوٹاشیم ہوتا ہے۔
2) صحت بخش چربی
ناشپاتی نقصاندہ چربی سے پاک ہوتا ہے، اس کے برخلاف یہ ایچ ڈی ایل کولیسٹرول جسے اچھا کولیسٹرول کہا جاتا ہے، اُسے بڑھانے میں یہ مدد کرتا ہے اور ایل ڈی ایل یعنی خراب کولیسٹرول کو گھٹاتا ہے۔

3) فائبر

100 گرام ناشپاتی میں تقریبا 7 گرام فائبر ہوتا ہے مایو کیلنک کے مطابق زیادہ فائبر والی خوراکیں آپ کی صحت کیلئے کم فائبر والے کھانوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ بہتر ہیں۔
4) فولیٹ
ناشپاتی فولیٹ سے بھرپور ہے جس میں 81 مائکرو گرام فولیٹ فی 100 گرام ناشپاتی میں ہوتا ہے۔ فولیٹ بی وٹامن ہے جو دماغ کے افعال کو متحرک رکھتا ہے۔