سلمان اسلم کی عید ملن تقریب

111

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نوجوان تاجر محمد سلمان اسلم اتوار 23مئی کو اپنی رہائشگاہ پر عید ملن تقریب کا انعقاد کریں گے۔صدر زبیرطفیل مہمان خصوصی ہوں گے جبکہٰ ایس ایم منیر،سی ای او کائیٹ لمٹیڈ محمد زبیر چھایا، خالدتواب،سلیم الزماں اور نور احمدخان سمیت دیگر یگر تاجر وصنعتکار اور یو بی جی کے ممبران شریک ہوں گے۔