سونا مزید مہنگا ہوگیا

208

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں800روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 250 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 686 روپے کے اضافے سے91ہزار950روپے ہو گئی۔