فلسطینیوں کا قتل عام فوری بند کرایا جائے، صدرڈیفکلیریا

85

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس اینڈ کلفٹن ریئل اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر زبیر بیگ،جنرل سیکرٹری امتیاز صدیقی،نائب صدر کلفٹن عمران امان اللہ،فنانس سیکرٹری محمد یونس رضوی اور دیگر عہدیدارن نے غزہ میں اسرائیلی فورسز کی مسجد اقصی کو نذر آتش،بمباری اورماہ مقدس میں نہتے نمازیوں پر ظلم و تشدد کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے با برکت مہینے سے تاحال مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس پر صیہونی فوجیوں نے گولہ باری اور تشدد کر کے انسانیت کی تمام حدیں پار کردی ہیں۔