یورپی یونین نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

175

برسلز( مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور فلسطین تنازع کے تناظر میں یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف نے آج منگل کو یورپی یونین کے تمام ممالک کے وزرا ئے خارجہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔جرمنی کے وزیرِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب لڑائی کا خاتمہ ناگزیر ہو چکا ہے اور 2 ریاستی حل سے متعلق مذاکرات زیرِ غور لائے جائیں گے۔