حیدرآباد و مضافات میں نماز عید الفطر کے اوقات

186

حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد اور اس کے مضافات میں عیدالفطر کی پہلی نمازصبح 6بجے اللہ دی مسجد فرید پلازہ لیاقت کالونی، جامع مسجد پرانی وحدت کالونی، تارا چند مسجد تارا چند مارکیٹ میں ادا کی جائے گی۔6بج کر 5منٹ پر نگاہ مدینہ مسجد کپڑا مارکیٹ، شیخ عمران مسجد فقیرکا پڑ چوک، جائے نماز غوثیہ نزد سخی پیر تھانہ اورجامع قمر مسجد کچہ قلعہ میں نماز عید ادا کی جائے گی۔ 6بج کر 10منٹ پرفیضان مدینہ آفندی ٹا¶ن، فیضان میلاد مسجد صرافہ بازار، مریم مسجد میمن سوسائٹی، ڈنل شاہ چوک گاڑی کھاتہ اور فیضان صدیق اکبر مسجد پریٹ آبادمیں نماز عید ادا کی جائے گی۔مدینہ چاند مسجد لیاقت کالونی، جائے نماز غوثیہ لطیف آباد نمبر 7، مرکزی جامع محمدی مسجد اہلحدیث پکاقلعہ چوک، مرکز عبدالرحمن بن عوف لطیف آباد، سحرش نگر سٹی اسکول سے متصل گرا¶نڈ ، ہوسڑی بہار کالونی، مرکز سعد بن معاذ کے زیراہتمام فضل ٹا¶ن اور حنفی مسجد فائربریگیڈ ٹاور مارکیٹ میں نماز عید 6بج کر 15منٹ پر ادا کی جائے گی۔6بج کر20منٹ پرفیضان صدیق اکبر مسجد نزد سندھ میوزیم میں نماز عید اداکی جائے گی۔حنفی جامع مسجد فائربریگیڈ ٹاور مارکیٹ، جامع ظاہر شاہ مسجد پٹھان کالونی گلی نمبر 1، جامع مسجد پشاوری صرافہ شاہی بازار، فیضان مدینہ لطیف آباد نمبر 4اورابو بکر مسجد اہلحدیث گھمن آبادمیں نماز عید ساڑھے6بجے ادا کی جائیگی۔مدرسہ دارالعلوم مظاہرالعلوم کے زیراہتمام اسکا¶ٹ گرا¶نڈ لطیف آباد نمبر 9، جامع مسجد بلال عیدگاہ گرا¶نڈ فیز ون کوہسار، نورانی مسجد انڈس پہاڑی اورعرفانی مسجد لطیف آباد نمبر 10میں نماز عید 6بج کر 45منٹ پر ادا کی جائیگی۔جامع فاروقیہ مسجد لطیف آباد نمبر 7، لیاقت کالونی گرا¶نڈ، بغدای مسجد شاہی بازار، نورانی مسجد ملنگ بابا ایڈوانی گلی، جامع جنت مسجد لیاقت کالونی نمبر 36، محمدی مسجد سلطان شاہ کالونی، جنت الفردوس مسجد وادھواہ، جامع مسجد عائشہ صدیقہؓ نورانی بستی مصطفی کالونی، دارالعلوم رحمانیہ مسجد عامل کالونی ہیرآباد، بسم اللہ مسجد لطیف آباد نمبر 8، مدنی مسجد نورانی گوٹھ سائٹ ایریا لطیف آباد، جامع مسجد بلال پٹھان گوٹھ جامشورو روڈ، جلال شاہ مسجد کچہ قلعہ، فیضان سخی سلطان مسجد ڈاکٹر اسکوائر لطیف آباد نمبر 7 اوردارالعلوم مدنیہ رحمانیہ عامل کالونی میں صبح 7بجے نماز عید ادا کی جائے گی۔مدینہ مسجد رشی گھاٹ، فردوس جامع مسجد لیاقت کالونی، خیابان کوہسار فیضان عابدہ، تھانہ والی مسجد پھلیلی، بسم اللہ مسجد فرنٹیئر کالونی عقب ذیل پاک کالونی سائٹ ایریا، محمدی مسجد گتہ گرا¶نڈ، ہاشمی جامع مسجد عیدگاہ ہاشمی کالونی اوراوس مسجد گلشن الٰہی فیز ٹو نورانی بستی میں نماز عید 7بج کر 15منٹ پر ادا کی جائیگی۔7بج کر 20منٹ پر جامع بلال مسجد لطیف آباد یونٹ نمبر 5میں نمازعید ادا کی جائیگی۔جامع مسجد نور دامن کوہسار، نگینہ مسجد اسٹیشن روڈ، سنہری جامع مسجد امانی شاہ کالونی لطیف آباد نمبر11، جامع مسجد محمدی لطیف آباد پونے دس چوک، جامع اکبری مسجد لطیف آباد نمبر5، صدیق اکبر خداحافظ بورڈ لطیف آباد، بخاری جامع مسجد، جامع مراد مسجد، روشن جامع مسجد چھوٹکی گھٹی، محمدی مسجدی گورنمنٹ اسپتال احسن آباد نورانی بستی، نورالاسلام مسجد پریٹ آباد، جامع مسجد المصطفیٰ وادھواہ قاسم آباد، جامع مسجد نہر والی رشی گھاٹ، قادری مسجد صحافی کالونی سینٹرل جیل روڈ، مکہ مسجد لطیف آباد نمبر 2، جامع رحمانیہ مسجد کچہ قلعہ، بخاری مسجد سرے گھاٹ، جامع مسجد سرفراز کالونی نمبر 1، بابا سرفراز سرفراز چاڑی، محمدی جامع مسجد لیاقت کالونی پلاٹ نمبر 35، حلالی مسجد لیاقت کالونی، جامع محمدی مسجد حسن آباد نورانی بستی، جامع محمدی مسجد مسان روڈ پاکستان آئل مل، مدنی مسجد مسلم کالونی، جامع اقصیٰ مسجد ہیرآباداور میمن مسجد میمن پاڑہ میں نماز عید الفطرساڑھے 7بجے ادا کی جائے گی۔7بج کر 45منٹ پر بلال عید گاہ امانی شاہ کالونی لطیف آباد نمبر11، تکونیہ مسجد ہیرآباد، رزاق مسجد رحمن ٹا¶ن پھلیلی، ہمایوں مسجد فضل ٹا¶ن ، قادری مسجد لطیف آباد نمبر 2، مدینہ مسجد کچا قلعہ اورجامع مسجد علی المرتضیٰ قائد آباد لیاقت کالونی میں نماز عید ادا کی جائے گی۔لبرٹی چوک نزد سول اسپتال، جامع مسجد بلال متصل مزار حضرت مفتی محمد محمود الوری، باغ مدینہ لیاقت کالونی، جامع مسجد ملت اسلامیہ اسلام آباد چوک، جامع مسجد مفتی محمد محمود الوری بھٹی گوٹھ، جامع مسجد بلال گﺅ شالہ، مائی خیری مسجد فقیر کا پڑ، نور مسجد ریشم بازار، جمال مصطفی جامع مسجد، فاروق اعظم مسجد گلشن الٰہی فیز ٹو نورانی بستی، حنفیہ مسجد شہدادپوری محلہ، نورانی جامع مسجد لیاقت کالونی 36، آزاد میدان جامع مسجد ہیرآباد، رحمانی مسجد کالی موری، جامع امیر حمزہ مسجد پریٹ آباد پھلیلی، جامع مسجد رحمانیہ سینڈوز روڈ جامشورو، حنفیہ مسجد گلشن ہوٹل نزد ٹمبر مارکیٹ، سبحان اللہ مسجد ہالاناکہ، جامع محمدی مسجد گنجوٹکر جمانی گوٹھ، مدینہ مسجد لطیف آباد نمبر 2، جامع مسجد دارالعلوم الاسلامیہ ٹنڈوالہٰیار، ستارا مسجد لطیف آباد نمبر 10، محمدی مسجد کچہ قلعہ، محمدی مسجد کالی موری، سچل گرا¶نڈ کوٹری، فیضان امیر معاویہ مسجد لیبر کالونی سائٹ، فتح رحمانی مسجد ٹنڈو ولی محمد بیل خانہ روڈ، جامع لال مسجد ہیرآباد، جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ گورنمنٹ کالج روڈ، پنہور مسجد ٹنڈو ولی محمد، ٹریننگ کالج مسجد تلک چاڑی اورجامع مدنی مسجد جیل روڈ ہیرآبادمیںنماز عید 8بجے ادا کی جائے گی۔جامع اکبری مسجدکوہسار، جامع مسجد گلشن حامد علی، حنفی جامع مسجد رضا، جامع مسجد غوثیہ رضویہ امید علی روڈ، مدینہ مسجد گاڑی کھاتہ، سبحانی مسجد لطیف آباد نمبر 2، چشتیہ مسجد لطیف آباد نمبر 2، کتب مدینہ مسجد نورانی بستی، فیضان حاجرہ مسجد پھلیلی پریٹ آباد، مسجد اقصیٰ کوہسار فیز ٹو ڈگری کالج روڈ، شہبازی مسجد ٹنڈو ولی محمدمیںنماز عید 8بج کر 15منٹ پر اد اکی جائے گی۔عید گاہ پریٹ آباد، مدرسہ مفتاح العلوم مسجد اناج منڈی، جامع مسجد سید نا عبدالقادر المعروف بابا تولڑے والے، جامع مسجد باغ جنت پنجابیہ، شاہی مسجد شاہی مسجد، قادری مسجد اسٹیشن روڈ، جامع مسجد عثمانیہ لطیف آباد نمبر 9، مسجد الشمس کلہوڑو کالونی جیل روڈ، فیضان مدینہ کوٹری، الحرم مسجد نورانی بستی نزد کالی موری کالج اورسلاوٹ مسجد سلاوٹ پاڑہ میں نماز عید الفطر ساڑھے 8بجے ادا کی جائے گی۔جامع غوثیہ مسجد اقبال آباد، بسم اللہ جامع مسجد ٹنڈو طیب، اکبری مسجد پکاقلعہ، مدینہ مسجد سرے گھاٹ اور مدینہ مسجد لیبر اسکوائرمیں نماز عید 8بج کر 45منٹ پر ادا کی جائے گی۔مرکزی عید گاہ رانی باغ، ریاض الجنتہ مسجد لیاقت کالونی پلاٹ نمبر 40اور محبوب مسجد گاما پاڑہ میں صبح 9بجے،فیضان سنت مسجد جامع کلاتھ لطیف آبادمیں ساڑھے 9،فیضان زم زم مسجد پنجرہ پول، جامع اسحاقی مسجد ہوم اسٹیڈ ہال چاڑی میں 10جبکہ جامع مسجد قمر مسجد کچا قلعہ میں نماز عید ( دوسری جماعت) 10بج کر 30منٹ پر ادا کی جائے گی۔