پڈعیدن: ریلوے و پولیس افسران دھماکے سے متاثر ٹریک کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ مزدور مرمتی کام میں مصروف ہیں