اسلام آباد: لاک ڈاؤن کے باعث پیر ودھائی بس اڈا سنسان پڑا ہے‘ پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کی وجہ سے پرائیویٹ گاڑیاں بڑی تعداد میں دکھائی دے رہی ہیں