میرواہ گورچانی، راؤ تصور عادل انتقال کرگئے، آبائی قبرستان میں سپرد خاک

124

میرواہ گورچانی (نمائندہ جسارت) 40 سالہ ہونہار نوجوان راؤ تصور عادل مختصر علالت کے بعد انتقال کرگیا۔ راؤ تصور عادل شاہ مراد ڈسٹلری میں بطور کوالٹی منیجر فرائض سر انجام دے رہا تھا۔ نماز جنازہ میں معززین اور شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت۔ مرحوم کو ان کے آبائی بابو تھبہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔