ادارہ نور حق کراچی میںیکم شوال کو جماعت اسلامی کے ذمے داران موجود ہونگے

234

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے مرکزی ، صوبائی اور کراچی کے ذمے داران عید الفطر کے موقع پر یکم شوال کو صبح 11بجے سے 1بجے دن تک ادارہ نورحق میں موجود ہوں گے ۔