شہر کی بیشتر مساجد و عید گاہوں میں نمازِ عید کے اوقات

345

6 : 00
٭عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہاؤس شہید ملت روڈ امامت:مولاناحافظ عبدالحنان سامردی ٭ہاساسنگ پارک گرومندر بالمقابل سبیل والی مسجد،امامت:مولانا شیخ خالد عبدالغفار المعرفانی ٭ٹیولپس بینکوئٹ مین شاہراہ فیصل نزد عوامی مرکز امامت:مولانا محمد افضل الاثری ٭دی مومنٹ لان پیرا گون اسکول نزد امبالا بیکری بلاک PECHS -6 سوسائٹی، امامت: مولانا خلیل الرحمن جاوید٭جامعہ دارالحدیث رحمانیہ، امامت: مولانا شیخ خلیق الرحمن قدر٭مدرسہ ابوبکر صدیق ملیر 15 جامعہ ملیہ روڈ بوستان رفیع،امامت: مولانا مفتی رفیق سلفی٭جامع مسجد ام القر یٰ جاوید نہاری فیڈل بی ایریا امامت:مولانا حافظ امجد٭جامع مسجد تقوی گلشن اقبال،امامت: مولانا مفتی یوسف کشمیری٭کنز الایمان مسجد گرو مندر, امامت: مولانا حنیف قادری عطاری٭زینب مسجد،جمشید روڈ نمبر 2امامت: مولانا محمدالطاف قادری٭بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہاؤس٭ فیضان مرشد مسجد پاکستان چوک٭جیلانی مسجد گارڈن٭ آب کوثر مسجد شیڈ فاؤنڈیشن سیکٹر 11/c نارتھ کراچی
6 : 05
٭مکہ مسجد آدم جی نگر،امامت:مولانا مفتی منصف علی
6 : 15
٭جامع مسجدمحی الدین،صائمہ عربین ولاز بلاک سی،نارتھ کراچی
6 : 30
٭مسجد یوسف پی اینڈ ٹی سوسائٹی، امامت: قاری منصور احمد قریشی٭جامع مسجد امام ابن تیمیہ،جامعہ ستاریہ الاسلامیہ گلشن اقبال،امامت: مولانا پروفیسر محمد سلفی ٭کرکٹ گراؤنڈ بالمقابل مزار جناح متصل شاہراہ قائدین،امامت: علامہ شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی٭جامع مسجد دارالہدیٰ سیکٹر 5-F، نیو کراچی امامت:حافظ جواد خلیل ٭مسجد باب السلام سیکٹر 7-Cنارتھ کراچی، امامت: مولانا محمد عابد٭ہل پارک پارکنگ گراؤنڈ متصل معراج پارک شہید ملت روڈ ، امامت: مولانا حافظ رضوان مسعود ٭مسجد دارالسلام اہلحدیث سیکٹر 16-A بفرزون نارتھ کراچی،امامت: مولانا محمد احمد نجیب ٭سفیدمسجد سولجر بازار ،امامت: مولانا شیخ نورالدین چھابرے٭جامع مسجد زھرہ مین پلاٹ نمبر 23/S/Tبلاک نمبر 6-11منظور کالونی،امامت: مولانا شیخ طہٰٰ پاشا ٭سبحانی مسجد نیو کلری ہنگورہ گلی نمبر 20-Bنزد دعا ہوٹل ماڑی پور روڈ ،امامت: مولاناحافظ محمد سلیم ٭جامع مسجد ابوذر غفاری شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 19 ،امامت: مولاناعبد الوہاب ٭علی بھائی اسکول کے ایم سی گراؤنڈ بلوچ کالونی امامت: قاری عبد الرزاق ٭جامع مسجد ابراہیم اہلحدیث کیماڑی، امامت: مولانا قاری عمر فاروق ٭جامع مسجد خالد بن ولید طارق روڈ، امامت: مولانا ظفر عیسیٰ ٭جامع مسجد نمرہ نارتھ ناظم آباد ،امامت: مولانا یحییٰ بھٹی٭جامع مسجد یعقوب گلستان جوہر،امامت: مولاناشیخ حبیب اللہ ٭جامعہ دارالعلوم رحمانیہ المرکز، لی مارکیٹ٭مسجد عثمان غنی گلستان جوھر بلاک 12 امام مولانا عبیداللہ

6 : 45
٭قائد اعظم پارک جامع مسجد محمد ی اہلحدیث سیکٹر 11-Eاورنگی ٹاؤن،امامت: مولانا قاری ابراہیم جونا گڑھی٭جامع مسجد ابو بکر صدیق خلیل مارکیٹ صدیق اکبر کالونی سیکٹر 11/1/2 اورنگی ٹاؤن،امامت: مولانا عبدالوکیل ثاقب ٭جامع مسجد قدسیہ جیکب لائین نظامی روڈ،امامت:مولانا حافظ محمد دانش ٭جمنازیم پارک شمسی سوسائٹی ملیر ہالٹ،امامت:مولانا حافظ جنید ذ کی ٭جامع مسجد قباءST-22 سعید آباد مہاجر کیمپ بلدیہ ٹاؤن،امامت:رانا عبد الوہاب ٭عید گاہ جامع مسجد مرکز اسلامیہ اہلحدیث نیو کراچی 5/E-4،امامت: حافظ عمیر ثاقب٭مرکز رحمت للعالمین الحمد ٹاؤن سیکٹرY-3، گلشن معمار ،امامت:مولانا معاویہ سلیم ٭جامع مسجد عمر بن خطاب گلشن جمال، امامت:مولانا ظفر عیسیٰ٭ جامع مسجد ریاض الجنہ انڈا موڑ،امامت: مولانا ابو عکاشہ منصور ٭جا مع مسجد میٹروول،امامت:مولانا ابو معاذ حنیف٭ جامع مسجد مدنی شیر شاہ،امامت: مولانا حافظ زبیر ٭جامع مسجد الحرمین ماڈل کالونی، امامت:مولانا عثمان عسکری٭جامع مسجد اللہ والی کورنگی،امامت:مولانا حارث بشارت٭ جامع مسجد بیت المعمور لانڈھی،امامت: مولانا مفتی سرفراز ٭جامع مسجدعثمان بن عفان،صائمہ عربین ولاز بلاک ای،نارتھ کراچی٭ میمن مسجد مصلح الد ین گار ڈن کھارادر امامت وخطا بت علامہ شا ہ عبد الحق قادری٭جامعہ گلزار حبیب لیبر کالونی سائٹ امامت مولانا خلیل الرحمان چشتی٭غلامان محمد مسجد کلا کوٹ لیاری٭جامع مسجد اویس قرنی منوڑہ امامت مولانا عباس رضا الباروی٭مسجد باغ ملیر علامہ اشرف چشتی
6 : 50
٭جامع مسجد فاروق اعظم ، جامعہ اسلامیہ محمودیہ دوست محمد جونجھار گوٹھ نئی سبزی منڈی امامت مولانا سمیع الحق سواتی، خطابت: مولانا محمد ضیاء الدین سواتی
7 : 00
٭بسم اللہ مسجد بلال کالونی،امامت :مولانا شفیق الرحمن خلیل٭جامع مسجد رضائے مصطفی 32/B گلشن دلدار ٭مسجد قباء گلشن حدید ٭مسجد طیبہ گلشن حالی کورنگی ٭اقصیٰ عید گاہ گراؤنڈ 35/B جے ایریا،امامت:مولانا عبد الرؤف سکھروی ٭مسجد جمیل 33/D کورنگی،امامت:مولانا رحیم الحسن عباسی٭مسجد قریشاں لانڈھی چراغ ہوٹل،امامت: مولانا جمال الدین٭جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ اہلحدیث سیکٹر 5C/4 نارتھ کراچی،امامت:علامہ ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی٭ حسرت موھانی پردہ باغ پاک کلونی امامت:علامہ عبدالخالق آفریدی٭ جامع مسجد اہلحدیث لائق آباد مرغی خانہ لانڈھی،امامت: مولانا مفتی جاسم سلفی٭ محمدی مسجد یوپی سوسائٹی ،امامت:مولانا حمزہ عبداللہ٭گلشن سکندر شیخ سعید ہسپتال روڈ کورنگی،امامت:مولانا اشرف طاہر بندھانی٭ریڈی سن لان D,H,Aنزد-t K-pبرج مین کورنگی روڈ ،امامت:علامہ مفتی محمد یوسف محمدی٭ جامع مسجد عمر اہلحدیث اشفاق انعام الٰہی روڈ جامعہ ملیہ ملیر،امامت: مولانا نعیم ارشد٭جامع مسجد الہدیٰ چراغ ہوٹل لانڈھی،امامت: مولانا زبیر اسمعیل٭ محمدی مسجد سیکٹر 9E بلدیہ ٹاؤن،امامت: مولانا حبیب اللہ٭مسجد عبدالعزیز غریب آباد سپرہائی وے، امامت:مولانا سلیمان چنگوانی٭ محمدی مسجد اہلحدیث عظیم پورہ،امامت: مولانا حق نواز٭مسجد قباء اتحاد ٹاؤن،امامت: مولانا فضل جلال٭جامع مسجد اہلحدیت لاسی گوٹھ نیو کراچی نمبر 7، امامت:مولانا محمد سلطان٭باغِ علی بالمقابل مرکز الفرقان نصیر آباد ایف بی ایریا،امامت: شیخ سعد اللہ٭میر محمد بلوچ پارک عقب اقبال سینٹر ایم اے جناح روڈ کراچی،امامت: شیخ داؤد شاکر٭معہدالقرآن الکریم بالمقابل N-E-D یونیورسٹی ،امامت:علامہ خلیل الرحمن لکھوی٭بیت السلام عید گاہ میجر اشرف شہید پارک نزد میمن میڈیکل عزیز آباد،4،امامت:مولانا حافظ محمد الیا س آگرہ والے٭ گلستان انیس کلب شہید ملت روڈ،امامت: مولانا مفتی منور ذکی سوت والے٭ کراچی ڈینٹل کالج بلاک Mنارتھ ناظم آباد،امامت: علامہ رشید ترابی روڈ،علامہ محمد حسین بلتستانی٭ محمد ی مسجد اہلحدیث اختر کالونی، امامت: مولانا عبدالغفار حازم٭ جامع مسجد محمدی اہلحدیث ٹی ایریا کورنگی نمبر 2 ،امامت:مولانا عبد المالک ٭معہد السلفی گلستان جوہر بالمقابل زید بن سلطان اسلامک یونیورسٹی،امامت:حافظ بدیع الدین ٭ٹرانس لیاری پارک منگھو پیرروڈ آصف کالونی، شیخ محمد یونس صدیقی٭لیاری اسٹیڈیم بالمقابل لیاری جنرل اسپتال ٹینری روڈلیاری،امامت: مولانا عبدالغفار خیرپوری٭قاسم آباد ڈگری سائنس کالج گراونڈ لیاقت آباد،امامت:مولانا مزمل لودھی٭جامع مسجد محمد ی پیر آباد نزد قصبہ موڑ،امامت: شیخ عبد الرزاق سونیاوی ٭کے ایم سی گراؤنڈ گیٹ نمبر 3 کشمیر روڈ شیخ عبد اللہ شمیم ٭بندھانی میرج لان انجمن بانٹوانگر بندھانی کالونی لیاقت آباد ،امامت:حکیم زبیر عباسی٭ مسجد فاطمہ زہرہ یارو خان گوٹھ سرجانی ٹاؤن،امامت: مولانا ثناء اللہ زاہد٭ جامع مسجد بیت الرحمت بھٹونگر 89کا آخری اسٹاپ لانڈھی،امامت:مولانا شیخ سیف اللہ٭ جامع مسجد ابوہریرہ سرجانی ٹاؤن بلاک، 7/Bایس ٹی 5-4-3-۔امامت: مولانا عشیر محمدی٭عید گاہ جامع مسجد اللہ والی اللہ والا ٹاؤن کورنگی کراسنگ،امامت: مولانا عبد القادر٭ نمرہ مسجد بالمقابل درانی اسکول بلاک آئی نارتھ ناظم آباد،امامت: مولانا ابو عکاشہ٭ ماڈل پارک نزد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد ،امامت:مولانا نصیب شاہ سلفی٭ مسجد ابو ایوب انصاری ضیا ء کالونی سیکٹر 32،گلی نمبر32۔ امامت:قاری محمد اصغر سلفی٭ جامع مسجد اقصی نارتھ کراچی،امامت: مولانا عبدالعظیم ٭جامع مسجد سبحانہ گلشن غازی بلدیہ، امامت: مولانا قاری وسیم٭جامع مسجد عبادہ بن صامت قائم خانی کالونی،امامت: مولانا عبد الوحید ٭جامع مسجدبیت الرحمن،صائمہ عربین ولازبلاک بی،نارتھ کراچی٭میمن عید گاہ گراؤنڈ صدیق آباد٭اقصیٰ عید گاہ میدان صوفی غلام نبی روڈ کھوکراپار،امامت:قاری سعید قادری٭عید گاہ جامع مسجد بلال سیکٹر 11-C نارتھ کراچی٭جا مع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول ہسپتال، امامت مولانا شوکت سیالوی٭مدنی عید گا ہ میدان نزد مدنی مسجد عقب جیکب لائن٭اخوند مسجد کھارادر٭جامع مسجد مجاہد نزد ایس آئی یو ٹی سول٭عثمان غنی مسجد ٹھٹھائی کمپاؤنڈ٭جامع مسجد قبا کیماڑی،امامت خطابت، مولانا محمد بلال ٭جامع مسجد سبحانی فیوچر کالونی لانڈھی قائد آباد،امامت وخطابت، مفتی محمد صادق٭جامع مسجد اقصی مظفر آباد کالونی لانڈھی، امامت خطابت مولانا احسان اللہ ٹکروی٭جامع مسجد مدینہ ،بلاک15،FBایریا ،امامت:مولانا وقارالحسن

7 : 15
٭مرکزی عید گاہ فیڈرل بی ایریا،امامت :مفتی منیب الرحمن٭مسجد رحمت، اللہ والا ٹاؤن کورنگی،امامت: مولانا عبد الواسع٭گلشن معمار سیکٹر X ٭جامع مسجد طیبہ کاٹن سوسائٹی٭عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم پاور ہاؤس، امامت:مولانا مفتی محمد انس مدنی٭ جامع مسجد التوحید سیکٹر 5-D نیو کراچی بس اسٹاپ 4-K۔ امامت:مولانا مفتی عبدالوکیل ناصر ٭رحمانیہ مسجد 7 نمبر رحمانیہ عید گاہ گراؤنڈ،امامت: مولانا ابراہیم بھٹی٭ انو بھائی پارک ناظم آباد نمبر 6مین روڈ۔امامت: عبد الحمید گوندل٭ جامع مسجد الہدی لال مارکیٹ نیو کراچی۔امامت: محمد جواد خلیل ٭مسجد حیات الاسلام KDA کورنگی 31\C امامت: مولانا امان اللہ فیصل٭ فیملی پارک اورنگی ٹاؤن پونے پانچ نزد پولیس اسٹیشن۔ امامت: شیخ محمد افضل سردار٭ جامع مسجد بیت الحمد بالمقابل خیام بس اسٹاپ 5-E نیو کراچی۔امامت: مولانا محمد حسین میمن٭جامع مسجد سعد بن ابی وقاص ملحقہ میدانII کمرشل اسٹریٹ فیز 4 ڈیفنسامامت: شیخ عثمان صفدر٭ ٹریفک پولیس چوکی مین روڈ شاہ فیصلامامت: حافظ بلال ضیا ٭پیر بازار جامع مسجد قبا اہلحدیث سیکٹر 7-Dسرجانی ٹاؤن مولانا امجد علی ٭میدان جامع مسجد،امامت: عبد المتین اہلحدیث میانوالی کالونی مولانا شہاب الدین ٭گراؤنڈ مادرِملت گرلز کالج نزد L-Jمارکیٹ گلشن حدید فیز 2، امامت:حافظ محمد اسماعیل ٭جامع مسجد رحمانی مہاجر کیمپ 3بلدیہ ٹاؤن محلہ عرب،امامت: قاری اخترضیاء ٭پارک نزد کھوکھر کلب شاہ فیصل کالونی، امامت: مولانا محمد حسین رشید ٭جامع مسجد طیبہ اورنگی ٹاؤن،امامت: مولانا الیاس اثری٭قمر الاسلام عیدگاہ پنجاب کالونی فٹبال گرائونڈ، امامت: علامہ سید عظمت علی شاہ ہمدانی٭جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم ،اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید امامت خطابت مولانا حسین احمد
7 : 30
٭جامع مسجد و عیدگاہ فاروق اعظم سیکٹر 5 G نیو کراچی،امامت: ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ٭عبداللہ بن مسعود ارض محمد سٹی تیسر ٹاؤن٭ جامع مسجد عثمان غنی غریب آباد گوٹھ بلاک گلی نمبر 4 جماعت اسلامی چوک٭مرکزی اجتماع کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم چاند بی بی روڈ نزد اردو کالج بالمقابل فائر بریگیڈ اسٹیشن،امامت:امیرجماعت مولانا حافظ عبدالرحمن سلفی٭جامعہ الصدیق گلستان جوہر منور چورنگی امامت:مولانا جمیل اظہروتھرا، ٭جامع مسجد علی کمہار پاڑہ 6 نمبر قبرستان کے گیٹ کے سامنے،امامت:مولانابلال ثاقب٭جامع مسجد بیت الرضوان الاسلامیہ خادم حسین گوٹھ سپر ہائی وے،امامت: مولانا کلیم اللہ سلفی٭جامع مسجد سعیدہ گلشن معمار،امامت: مولانا محمد طفیل٭جامع مسجد محمدی شریف کالونی نابینا اسکول کورنگی K ایریا مولانا عبدالروف٭بلدیہ سعید آباد نزد 24 مارکیٹ مین روڈ٭ جامع مسجد مریم بھینس کا لونی قا سم ٹا ؤ ن امامت:قاری محمد دین٭ جا مع مسجد و مدرسہ خدیجہ الکبریٰ دلدار گو ٹھ گڈاپ ٹاؤن،امامت: مولانا عبدالوکیل٭ جامع مسجد سفیان بن عامر کورنگی6 الیاس گوٹھ ،امامت:فرحان شیخ٭مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ گرین ٹاؤن،امامت:حافظ محمد اسحق نذیر٭جامع مسجد محمدی رفیق کالونی نصیر آباد اسٹیل ٹاؤن پیپری،امامت: قاری عبدالوحید٭جامع مسجد ابراہیم گوٹھ پیپری گلشن حدید ،امامت:مولانا سر فراز نواز٭مسجد صحراء ماڑی پورروڈجان لیس اسٹاپ۔امامت: مولانا حافظ محمد اکرم٭سوشل پائلٹ سبزہ ذار مسجد علی بن ابی طالب ملیر۔امامت:مولانا فاروق قصوری٭ جامع مسجد عثمان غنی اعظم بستی،امامت: قاری عبد الحفیظ، عیدگاہ بالمقابل جامع مسجد علی بن خلفان شیریں جناح کالونی۔امامت: شیخ ابو سہیل٭علامہ احسان الٰہی ظہیرپارک گلزار کالونی کورنگی،امامت: مولانا طارق یزدانی٭ جامع مسجد مکی غزالی ٹاؤن ملیر نزد ملت ٹاؤن،امامت:مولاناابرھیم خلیل٭جامع مسجد امام مسلم کشمیر کالونی گلی نمبر 6 ،امامت:قاری محمد عمران٭جامع مسجد اہلحدیث S-T5 سیکٹر 5/Sسرجانی ٹاؤن کراچی ،امامت:قاری ابو صہیب٭جامع مسجد امام بخاری اہلحدیث ڈیفنس ویوامامت: مولانا سرور الٰہی٭مسجد عبد المتین نیول کالونی حب ریور روڈ ،امامت:مولانا محمد افضل ضیاء٭ شبیر شہید اسکول مسجد رحمانیہ5/c4 نارتھ کراچی ،امامت:مولاناعبد الرحمن فاروقی٭جامع مسجد عیسیٰ المرکز اسلامیہ محمود آباد 3 ، امامت:مولانامفتی طیب رشید٭جامع مسجد عبد اللہ بن مسعود اہلحدیث لانڈھی4 ،امامت:شیخ محمدصا دق خلیل٭زمان اسٹیڈیم نزد جامع مسجد بیت الحمد 35/Aزمان ٹاؤن کورنگی،امامت: مولانا محمد شریف حصاروی٭جامع مسجد دارالسلام اہلحدیث ناصر کالونی کورنگی،امامت: شیخ حفیظ الرحمن قدر،٭ قاسم آبادڈگری سائنس کالج گراؤنڈ لیاقت آباد امامت:مولانافضل الرحمن٭جامع مسجد ام المؤمنین خدیجۃ الکبریٰ لکھنؤ سوسائٹی کورنگی 1۔امامت: قاری بشیر احمد٭محمدی عید گاہ جامع مسجد انس بن مالک چکر اگو ٹھ٭ جا مع مسجد حد یقہ الا سلا م سیکٹر 19/Bشا ہ لطیف ٹا ؤ ن۔امامت: قاری عبداللہ، جامع مسجد الفرقان اورنگی ڈسکو موڑ امامت:مولانا محمد اسحاق، جامع مسجد ام القریٰ مہران ٹاؤن کورنگی،امامت: مولانا قاری عبدالسمیع ٭جامع مسجد حضرت بلال بلال کالونی کورنگی امامت:مولانا قاری امتیاز٭جامع مسجد الفرقان سرجانی ٹاؤن،مولانا الیاس٭جامع مسجداختر، صائمہ عربین ولازبلاک اے،نارتھ کراچی ٭قادریہ مسجد قائد پارک ملیر، امامت مولانا عبد الوہاب قادری٭رحمت مسجد بھیم پورہ،عید گاہ میدان ممتاز نگر Bایریا ملیر، صابری مسجد رنچھوڑ لائن٭جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ٭فیضان جیلان مسجد کلفٹن٭جامع میمن مسجد پہاڑی والی٭کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ٭جامع مسجد محمدی موسیٰ لین٭مرکزی عید گاہ گراؤنڈ عرفات ٹاؤن قائد آباد٭غوثیہ مسجد دریا آباد لیاری٭ جامع مسجد رحمانیہ آگرہ تاج،الانہ مسجد شو مارکیٹ٭ جامع مسجد محمدی شیریں جناح٭نور حرم مسجد عید گاہ سیکٹر 2 نارتھ کراچی٭جامع مسجد یاسین آباد گلشن شمیم٭جمشیدانصاری پارک نزد جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی امامت وخطابت مولانا عبدالکریم عابد٭جامعہ شمس العلوم وجامع مسجد پٹھان کیماڑی۔امامت وخطابت۔مولانا قاضی فخرالحسن ٭جامع مسجد طور،جامعہ عثمانیہ شیرشاہ،امامت خطابت،مولاناعظیم اللہ عثمان٭جامع مسجد مدنی کیماڑی امامت قاری اخترزادہ سواتی

7 : 40
٭جامع مسجد خاتم النبیین بلاک C عبداللہ گبول گوٹھ گلشن معمار ٭جامع مسجد حقانی، غازی گوٹھ اجتماع گاہ، امامت: مولانا محمد طیب حقانی
7 : 45
٭مسجد بن قاسم ارکان آباد،امامت:مولانا عبد الرشید ٭جامع مسجد قرطبہ ابراھیم حیدری کورنگی۔ امامت:مولانا یوسف نعیم٭کے ایم سی اسکول بھینس کالونی لانڈھی۔امامت:قاری عبدالباسط٭ میدان متصل جامع مسجد دارالسلام اہلحدیث چمن کالونی کھوکھراپار۔ امامت:مولانا عبدالجلیل ٭محمدی مسجد گلبرک نمبر12۔امامت: مولانا محمد عیسیٰ اوڈ٭جامع مسجد اہلحدیث گلبرک بلاک 12نزد ماما پشاوری ہوٹل۔ امامت:مولانا طیب اقبال٭ جامع مسجد محمد ی اہلحدیث محمد علی گوٹھ مین سپر ہائی وے عقب بکر امنڈی،امامت:مولانا کلیم اللہ سلفی٭محمدی مسجد گبول ٹاؤن نیو کراچی، امامت:مولانا محمد صدیق اکبر٭جامع مسجدرزاق،صائمہ عربین ولازبلاک اے،نارتھ کراچی ٭جامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی کلفٹن امامت مولانا محمد مسکین حنفی
8 : 00
٭جامع مسجد عبدالعزیز سیکٹر 5M نیو کراچی سے ملحق گراؤنڈ،امامت:مفتی انس اسماعیل٭جامع مسجد آرام باغ،جامعہ غوثیہ شیرازیہ بن قاسم امامت :پیر سید عبد القادر شیرازی٭ جامع مسجد مصطفیٰ شیرشاہ، امامت :مفتی بلال قادری ٭ عید گاہ پاپوش نگر نزد قبرستان٭کچھی میمن مسجد صدر٭جامع مسجد باب الاسلام حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن٭جامع مسجد مریم مہران ٹاؤن کورنگی٭دالصلاح مسجد بی ہائنڈ جٹ لائن٭ جامع مسجد نو رمحمدی سیکٹر ساڑھے گیارہ اورنگی مولانا مہتاب قادری٭ مصطفی بلاک 14 گلستان جوہر میر غالب شاہ٭جامع مسجد طیبہ لاندھی نمبر 1،بغدادی مسجد متصل بغدادی تھانہ لیاری٭جامع مسجد فیضان سیفیہ نزد ضیاء الدین ہسپتال کلفٹن
8 : 30
٭مسجد سلمان شاہ لطیف ٹاؤن،امامت: مفتی ضیاء الرحمن فاروقی٭البدر عید گاہ گراؤنڈ کورنگی ساڑھے پانچ٭عید گاہ شہداء میلاد نزبشارت پارک پریڈی اسٹریٹ جیکب لائن،امامت علامہ حافظ ارشاد قادری ٭جامع مسجد قطب ربانی درگاہ اشرفیہ گلبہار ٭جامع مسجد جیلانی نارتھ کراچی٭جامع مسجد القادری اتحاد ٹاؤن٭جامعہ نوریہ رضویہ کہکشاں کلفٹن٭جامع مسجد قادری بغدادی لیاری ٭ حنفیہ مسجد کورٹ روڈ برنس روڈ۔
8 : 45
٭جامع مسجد بیت االمکرم،فیضان ٹاؤن نئی سبزی منڈی امامت مولانا عبدالولی
9 : 00
٭ مرکزی عید گاہ امام احمد رضا گراؤنڈ کورنگی نمبر 2امامت جمیل احمد امینی،جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار امامت مولانا کوکب نورانی اوکاڑوی،مرکزی جامع مسجد نور مصطفی سیکٹر 4/B سرجانی امامت مولانا فخر الحسن شاہ
10 : 00
٭قادری مسجد،سولجر بازار امامت وخطابت ڈاکٹر فرید الدین قادری٭جامع مسجد محمودیہ، محمد ی مسجد، میراں ناکہ لیاری، امامت خطابت،شیخ الحدیث مولانا نورالحق٭جامع مسجد قادر،شاہراہ فیصل عوامی مرکز کراچی, امامت مولانا عبیدالرحمان