اسلام آباد : کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ٹریفک معمول سے کم ہے، راولپنڈی کی معروف مارکیٹیں ویران پڑی ہیں‘ رینجرز کے اہل کار بازاروں میں گشت کررہے ہیں