کابل: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغان صدر اشرف غنی اور افغانستان کی قومی مصالحت کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے علاحدہ ملاقاتیں کررہے ہیں