سڈنی :وقار یونس کا قرنطینہ ختم، گھر روانہ

141

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کی سڈنی میں قرنطینہ کی مدت ختم ہو گئی جس کے بعد وہ اپنے گھر چلے گئے۔وقار یونس سڈنی میں 14 روز سے قرنطینہ میں تھے، وہ زمبابوے کیخلاف سیریز سے اپنی اہلیہ کی سرجری کی وجہ سے دستبردار ہوئے تھے۔بولنگ کوچ کے اب انگلینڈ میں ہی قومی ٹیم کو جوائن کرنے کے امکانات ہیں۔