بیت المقدس: قبلہ اول میں نہتے فلسطینی قابض اسرئیلی فوج کا پتھروں سے مقابلہ کررہے ہیں ‘ مسجد کے اندرشیلنگ کے بعد تباہی کا منظرجبکہ امدادی کارکنان زخمی فلسطینی کو فائرنگ کے دوران منتقل کرنے کی کوشش کررہے ہیں