ہرارے: زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز حسن علی بولنگ کراتے ہوئے، دوسری تصویر میں فاسٹ بولر 5 ویں وکٹ لینے کے بعد ساتھی کھلاڑیوں سے داد وصول کررہے ہیں