بدین : کھوسکی کے گائوں قیصر احمدانی اور جمعہ بھٹی مڈل اسکول کے درمیان گزرنے والے نالے پر پاک فوج کی جانب سے پل تعمیر کردیا گیا، اہلکار بچوں کو اسکول بیگ دے رہے ہیں