ارقم پبلک اسکول میانی روڈ سکھرمیں درس قرآن ، علاقہ مکینوں کی شرکت

100

سکھر (نمائندہ جسارت) ارقم پبلک اسکول میانی روڈ سکھرمیں درس قرآن کا ایک پروگرام منعقد ہوا، پروگرام سے منتظم ادارہ ارقم پبلک اسکول سکھر نسیم اشرف خان نے درس قرآن دیا۔ اس موقع پر کارکنان جماعت اسلامی سمیت علاقہ لوگوں نے شرکت کی۔