جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے تحت سکھر میں دعوت افطار کا اہتمام

106

سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے اسسٹنٹ سیکرٹری مولانا حزب اللہ جکھرو نے گلشن اقبال سائٹ ایریا سکھر میں دعوت افطار میں خطاب کیا۔ اس موقع پر قیم جماعت اسلامی سکھر شہر حافظ عبدالحلیم تنیو، ناظم حلقہ فقیر روشن علی تنیو بھی موجود تھے۔