بلدیہ ٹنڈوآدم میں ناصر قریشی کو دوسری بار آفس سپرنٹنڈنٹ کا چارج دے دیا گیا

106

ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) بلدیہ ٹنڈوآدم میں ناصر قریشی کو دوسری بار آفس سپرنٹنڈنٹ کا چارج دے دیا گیا۔ میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم میں ناصر قریشی کو دوسری بار آفس سپرنٹنڈنٹ کا چارج جبکہ سعادت نور کو ٹیکس برانچ میں مقرر کردیا گیا۔ دونوں افسران نے چارج سنبھالنے کے بعد کام شروع کردیا ہے۔