کراچی: بڑی تعداد میں شہری بوہری بازار میں عید شاپنگ کر رہے ہیں ‘ دوسری جانب لاک ڈائون کا وقت شروع ہونے پر پولیس اہلکار زینب مارکیٹ کی دکانیں بند کروا رہے ہیں