سکھر ،پنوعاقل کے دیہی علاقے سلطان پور کے جنگل میں لگنے والی اگ کے شعلے اٹھ رہے ہیں ،دوسری جانب فوجی جوان آگ پو قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں