ہرارے: قومی بلے باز عابد علی اور اظہر علی زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سنچری بنانے کے بعد داد وصول کرتے ہوئے،دوسری تصویر میں میزبان بولر کا شاندار انداز